سیالکوٹ:تھانہ صدر کے علاقہ ونجل میں جعلی پیر کا زیر زمین چالیس روزہ چلے کا انکشاف

سیالکوٹ:جعلی پیر مریدوں کی دعائوں میں چالیس روز کے لئے زیر زمین چلا گیا تھا

سیالکوٹ:خود ساختہ قبر میں اتارے جانے اور پولیس کے قبر سے نکال لیا

سیالکوٹ: بظاہر قبر میں جاتا پیر زیر زمین کمرے سے برآمد ہوا, پولیس

سیالکوٹ: کمرے میں ہوا داخل ہونے کے لیئے سوراخ رکھے گئے تھے, پولیس

سیالکوٹ: قبر میں نرم بستر اور کھانے پینے کا انتظام بھی موجود تھا, پولیس

سیالکوٹ: قبر میں جانے سے پہلے پیر سے ملنے والے مرید بھی رو رو کر رخصت کرتے رہے

سیالکوٹ پیر بھی اپنے مریدوں کو دلاسہ دتہ دیکھا جاسکتا ہے

سیالکوٹ: ڈی پی او سیالکوٹ کا نوٹس, پولیس نے کاروائی کرکے بھانڈا پھوڑ دیا,

سیالکوٹ:پولیس نے مقدمہ درج کر کے جعلی پیر صغیر شاہ کو گرفتار کرلیا