ٹوبہ ٹیک سنگھ رجانہ نوجوان نہاتے ہوئے نہر میں ڈوب کر جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ (سٹار نیوز آن لائن)رجانہ نوجوان نہاتے ہوئے نہر میں ڈوب کر جاں بحق نواحی گاؤں 520 گ ب کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان محمد عظیم ڈوب گیا
ریسکیو ٹیم نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد نوجوان کی لاش کو نہر نکالا
نوجوان اپنے دوستوں کے ساتھ نہر میں نہا رہا تھا
نوجوان کی میت گھر پہنچنے پر والدہ غم سے نڈھال، غشی کے دورے

رپورٹ
اسد مسعود بیوروچیف سٹار نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ