جھنگ۔پی۔سی بی سنٹرل پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فاٸنل میچ آج سپورٹس کمپلیکس جھنگ میں جناح کرکٹ کلب جھنگ اور گریٹ میٹ کرکٹ کلب احمد پور سیال کے مابین کھیلا گیا جو جناح کرکٹ کرکٹ کلب جھنگ نے جیت کر اعزاز اپنے نام کر لیا

جھنگ : (سٹار نیوز آن لائن ) پی۔سی بی سنٹرل پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فاٸنل میچ آج سپورٹس کمپلیکس جھنگ میں جناح کرکٹ کلب جھنگ اور گریٹ میٹ کرکٹ کلب احمد پور سیال کے مابین کھیلا گیا جو جناح کرکٹ کرکٹ کلب جھنگ نے جیت کر اعزاز اپنے نام کر لیا فاٸنل میچ کے مہمان خصوصی چوہدری محمد رفیق ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اظہر عباس عادل سوشل ویلفٸیر جھنگ مہر نوید سدھانہ چیرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ مہر الطاف حسین مچڑ اور سید وزیر علی زیدی نے جیتنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کیٸے امپاٸرنگ کے فراٸض سر اخلادالحسن اخلاد جھنگ اور مستنصر حسین گوجرہ نے سر انجام دیٸے ۔

رپورٹ چوہدری شوکت علی نصرت جھنگ