رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے

کراچی (سٹار نیوز ) عامر لیاقت حسین کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا
ذرائع کے مطابق عامر لیاقت حسین کے کمرے کا دروازہ بند تھا جسے گھر کے ملازمین کئی دیر سے کھٹکھٹا رہے تھے
عامر لیاقت حسین کو ان کے گھر خدادا کالونی سے ایمبولینسز کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا تھا، اسپتال میں قومی رکن اسمبلی کے اہلخانہ بھی موجود ہیں