پنجاب کا روائتی کھیل

شہر میں پیر سّید طالب حسین شاہ المعروف پیر چیرے والی سرکار کے سالانہ عرس کے موقع پر 22جون بوقت 5بجے پنجاب کا روائتی پسندیدہ کھیل کبڈی کا میدان سج گیا۔انٹرنیشنل ،نیشنل کبڈی پلئیرز نے حصہ لیا۔کھلاریوں نے زبردست کھیل پیش کرکے ہزاروں شائقین کے دل جیت لیے ۔وہاں پر موجود میزبان سّید ساجد حسین گیلانی ،سید آصف حسین گیلانی ،سمیع حیدر شاہ گیلانی، اور مہمان خصوصی

چونڈہ (سٹار نیوز آن لائن ) شہر میں پیر سّید طالب حسین شاہ المعروف پیر چیرے والی سرکار کے سالانہ عرس کے موقع پر 22جون بوقت 5بجے پنجاب کا روائتی پسندیدہ کھیل کبڈی کا میدان سج گیا۔انٹرنیشنل ،نیشنل کبڈی پلئیرز نے حصہ لیا۔کھلاریوں نے زبردست کھیل پیش کرکے ہزاروں شائقین کے دل جیت لیے ۔وہاں پر موجود میزبان سّید ساجد حسین گیلانی ،سید آصف حسین گیلانی ،سمیع حیدر شاہ گیلانی، اور مہمان خصوصی
مہمان خصوصی : مرکزی رہنما تحریک انصاف عمر فاروق مائر،سیاسی سماجی نوجوان قیادت مہر انجم منیر اُمیدوار برائے چئیرمین چونڈہ ،بانی رہنماباو امحد لطیف بٹ ،سابق صدر سینٹرل پنجاب نیشنل پیس کمیٹی پاکستان چوہدری ساجد جٹ ،بانی رہنما PTI مرزا رضوان ،سمیت ودیگر ساتھیوں نے ہر کبڈی پر کھلاریوں کی حوصلہ افزائی کے لیے نقد انعام کی بارش کردی۔گردونواح سمیت شائقین کی کثیر تعداد موجود تھی
رپورٹ زبیراحمد صدیقی چئیرمین پریس کلب چونڈہ