*حاجی محمود علی میموریل ٹینس کرکٹ ٹورنامنٹ*
*ینگ چیلنجرز بمقابلہ لاڈلہ فائٹر* کے درمیان فائنل میچ انشاءاللہ 2022-07-20 بروز بدھ 4 بجے
*ایثار القاسمی شہید کرکٹ سٹیڈیم جھنگ سٹی* میں ہوگا۔
شرکت کرکے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی فرمائیے۔
آرگنائزر:علی رحمن،عتیق محمود،سجاد حیدر