گڑھ_مہاراجہ (سٹارنیوز) نمائندہ روزنامہ نوائے وقت، پرسنل سیکرٹری سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان ، نعیم اظہر کی والدہ انتقال کر گئیں

تفصیلات کے مطابق گڑھ موڑ کی معروف سماجی شخصیت، ولی محمد اظہر، الندیم فوٹو سٹیٹ، والے کی زوجہ، محمد ندیم، محمد سلیم، سابق وفاقی وزیر، و رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ محبوب سلطان کے پرسنل سیکرٹری، روزنامہ نوائے وقت کے نمائندہ، نعیم اظہر کی والدہ محترمہ بقائے الہی سے انتقال کر گئیں، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

رپورٹ محمدعمرفاروق سٹار نیوز گڑھ مہاراجہ