گڑھ مہاراجہ: پاکستان مسلم لیگ ن علماء مشائخ ونگ پنجاب کے سینئر نائب صدر صاحبزادہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال نے گڑھ موڑ پر مصروف ترین دن گزارا،
تفصیلات کے مطابق، پاکستان مسلم لیگ ن علماء مشائخ ونگ پنجاب کے سینئر نائب صدر، امیدوار برائے ممبرقومی اسمبلی حلقہ این اے110، قائدعوام صاحبزادہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال نے پبلک سیکرٹریٹ گڑھ موڑ پر مصروف ترین دن گزارا،
بعدازاں انہوں گھیل پور، بستی صادق آباد، محلہ نوازشنگر، رتہ پانی، سمیت مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی بھی کی گڑھ موڑ پر نماز جنازہ میں شرکت کی، اور مختلف لوگوں سے ملاقاتیں بھی کیں،
ان کے ہمراہ مہر محمد شفیق وینس، فوجی رمضان خان ، ڈاکٹر محبوب خان بلوچ، ملک وسیم، ملک کلیم، اشتیاق محسن، ندیم عباس، و دیگر بھی موجود تھے
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹار نیوز