گڑھ_مہاراجہ ۔ صاحبزادہ بدر سلطان کی قیادت میں میلاد ریلی، نکالی گئی

گڑھ مہاراجہ۔( سٹارنیوز)صاحبزادہ بدر سلطان کی قیادت میں میلاد ریلی، نکالی گئی تفصیلات کے مطابق مذہبی جماعت کی طرف سے گھیل پور سے سے میلاد ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت صاحبزادہ بدر سلطان نے کی ریلی دربارسلطان باہو، گڑھ مہاراجہ سے ہوتی ہوئی چوک گڑھ موڑ پر مختلف علماء کرام نے خطابات کیے پاکستان کی سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ ریلی اختتام پذیر ہو گئی،

#رپورٹ محمدعمرفاروق سٹار نیوز// جنرل سیکرٹری پریس کلب گڑھ مہاراجہ