پٹرولنگ پوسٹ چوکی نڑول سب انسپکٹر ندیم جاوید نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوۓستمبر میں چودہ مقدمات درج کئے گئے

بارہ میل (سٹارنیوزآنلائن)ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ اور ایس پی پٹرولنگ کی ہدایت پر ڈی ایس پی پٹرولنگ خانیوال کی قیادت میں انچارج پٹرولنگ پوسٹ چوکی نڑول سب انسپکٹر ندیم جاوید نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوۓستمبر کے مہینے میں چودہ مقدمات کا اندراج کروایا گیا جن میں ناجائز اسلحہ منشیات اور جعلی نمبر پلیٹ کے مقدمات شامل ہیں

رپورٹ مظہر حسین باٹی