سیالکوٹ میں مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا انتظامیہ خواب خرگوش میں سو رھی ھے
سیالکوٹ(سٹارنیوزآن لائن)کے مطابق سیالکوٹ میں مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا ھر دوکان دار نے من مانے ریٹ مقرر کر رکھے ہیں اور عوام کے ساتھ انتہائی بد تمیزی کے ساتھ پیش آتے ھیں عوام کو دونوں ھاتھوں سے لوٹا جا رھا ھے ریٹ لسٹیں جمع تفریق کی حد تک ھیں غریب عوام اس قدر مہنگائی کی چکی میں پس گی ھے کہ دو وقت کی روٹی کھانا مشکل ھو گیا ھے انتظامیہ خواب خرگوش میں سو رھی ھے اور سب اچھا کی رپورٹ دے رھی ھے ڈی سی سیالکوٹ کمشنر گوجرانولہ چیف سیکرٹری پنجاب فوری طور پر نوٹس لیں
رپورٹ محمد آصف جٹ چیف رپورٹر سٹار نیوز سیالکوٹ