گارڈین سکول سسٹم کے سالانہ سپورٹس ڈے کا انعقاد اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس پورے جوش و خروش کے ساتھ جاری
جھنگ (سٹارنیوز) گارڈین سکول سسٹم کے سالانہ سپورٹس ڈے کا انعقاد اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس پورے جوش و خروش کے ساتھ جاری تقریب کا افتتاح معزز مہمان خصوصی ڈاکٹر پالیتھا مہیتپالا ڈبلیوایچ اوکی پاکستان مین مشن نماٸندہ کی سربراہ نے کیا سپورٹس مین شپ کے غیر معمولی مظاہرہ پر طلباء اور انتظامیہ کو سراہا گارڈین سکول سسٹم کی پرنسپل محترمہ میم شعبہ صاحبہ نے اپنی تمام ٹیم کو نقد انعامات سے نوازا
اور ساتھ اچھی کارکردگی پر سرٹیفکیٹ دیے اور پوری کی پوری ٹیم کو شاباش دی اور تمام آنے والے معزز مہمانوں کا اور تمام بچوں کے آنے والے پرنس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے آکے ہماری خوشیوں کو دوبالا کیا
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹار نیوز 03007506517