پہلا پی این پی سپورٹس کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ.
سیالکوٹ( سٹار نیوز)حاجی محمد ناصر قادری ایڈورٹائزنگ مینجر پی این پی نیوز ایچ ڈی کی زیر سرپرستی میں کھیلا گیا جس میں ٹورنامنٹ میں علاقے بھر کی ٹیموں نے حصہ لیا اور ایک ہی دن میں اپنے اختتام پر پہنچا جس کے چیمپئن بنے صابر موٹا جن کا تعلق بھیڑی سے ہے اور رنر اپ رہے فرحان جوگو چک اس کے علاوہ سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے والے آصف ملنگی اور شہزاد کوٹھے ہیل جٹاں تھے ٹورنامنٹ صاف شفاف اور بالکل میرٹ پر کھیلا گیا اور ایک اچھی کرکٹ دیکھنے میں نظر آئی جس میں حاجی محمد ناصر قادری کا کہنا تھا کہ پی این پی سپورٹس ایسے ہی سیالکوٹ میں ینگ ٹیلنٹ کو پرموٹ کرنے کے لئے کام کرتی رہے گی سیالکوٹ کے ینگ ٹیلنٹ کو پرموٹ کرنے کے لئے اور کھیلوں کی سرگرمیوں کو مزید بڑھانے کے لیے پی اسپورٹس کوشاں ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں ٹورنامنٹ آرگنائزرز می مہر شانی اور استاد حیدری جٹ اور اظہر جانی بھی شامل تھے اس کے علاوہ فائنل تقریب کے مہمان خصوصی بنے چوہدری الیاس کھٹانہ یونین کونسل پھوکلیان اور پی این پی سپورٹس کے اینکر پرسن ثقلین رحمان اور صحافی سید عنصر شاہ جنہوں نے گراؤنڈ میں آپ کر کھلاڑیوں کی نقد انعامات کے ساتھ حوصلہ افزائی کی
رپورٹ محمد آصف جٹ چیف رپورٹر سیالکوٹ