*تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمر نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرلی۔ *

*اسد عمر نے عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان کر دیا*

*میں 9 مئی کے واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہوں. اسدعمر*

*پاکستان میں افواج کی بڑی اہمیت ہے، اسد عمر *

*واقعہ کی صاف شفاف تحقیقات ہونی چاہئے ، اسد عمر*

*واقعہ میں ملوث تمام افراد کو سزا دی جائے، اور بےگناہ کو فوری رہا کریں ، اسدعمر*

*میرے 3 نسلوں سے افواج پاکستان سے تعلق ہے، اسد عمر*

*پاکستان کے حالات انتہائی خطرناک ہے ۔ اسد عمر*

*ایک عام پاکستانی اس وقت بہت پریشان ہے اور اسکی زندگی بہت مشکلات ہے ، اسدعمر *

*جنرل سیکرٹری اور کور کمیٹی شپ سے علحیدگی اختیار کرتا ہوں ، اسد عمر *