وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں سردار ایاز صادق کی رہائش گاہ آمد، سردار ایاز صادق کے بڑے بھائی سردار محمود صادق کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی۔

اسلام آباد( سٹار نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں سردار ایاز صادق کی رہائش گاہ آمد، سردار ایاز صادق کے بڑے بھائی سردار محمود صادق کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی۔

وزیراعظم نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہماری تمام تر ہمدردیاں سوگوران کے ساتھ ہیں، اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔

وفاقی وزراء اسحاق ڈار، خواجہ آصف، اعظم نذیر تارڑ اور مریم اورنگزیب بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ملاقات میں شریک تھے۔