سٹارنیوز کی خبر پر ایکش۔ پندرہ ایل نہر چلائی گئی

میاں چنوں(اشرف سانول )سٹارنیوز کی خبر پر ایکش۔ پندرہ ایل نہر چلائی گئی۔تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز سٹارنیوز نے اشرف سانول کی رپورٹ پر میاں چنوں میں پندرہ ایل نہر کی بندش کی خبر لگائی تھی اور افسران کو توجہ دلائی تھی جس ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ حکام نے نہر کو چلادیا ہے۔کسانوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں۔کسانوں نے اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں اظہار تشکر کرتے ہوئے اشرف سانول اور سٹارنیوز ٹیم کاشکریہ ادا کیا ہے۔