معروف اینکر،پرسن ذیشان المانی گرفتار فی الفور رہا کیا جائے امتیاز شیخ سی ای او سٹارنیوز
لاہور( سٹار نیوز) تحصیل احمد پور سیال کے رہائشی معروف اینکر،پرسن ذیشان المانی کو صحافتی ذمہ داری نبھانے پر رات 2بجے لاہور سے گرفتار کرلیا گیا،اس گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں، کہ ذیشان المانی کو فی الفور رہا کیا جائے امتیاز شیخ سی ای او سٹارنیوز
رپورٹ ملک عرفان حیدر سٹاف رپورٹر سٹارنیوز