سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم کے خلاف تھانہ کوتوالی جھنگ میں دیشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج مقدمہ
جھنگ (سٹار نیوز آن لائن)سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم کے خلاف تھانہ کوتوالی جھنگ میں دیشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج مقدمہ شہری تنویر نول کی درخواست پر درج ہوا