شورکوٹ میں میں ریلوے کالونی جرائم پیشہ عناصر کامرکز۔اصلاح احوال کامطالبہ۔
شورکوٹ کینٹ( سٹارنیوز)عرصہ دراز سے بند گورنمنٹ ہائی سکول ریلوے کالونی جرائم پیشہ افراد کی پناہ گاہ بن گا رات کے وقت نشئی اور مختلف جرائم پیشہ افراد یہاں دیکھے جاتے ہیں بلکل سامنے گرلز ہائی سکول ہونے سے اوباش نوجوان یہاں وقت گزارتے ہیں اور لڑکیوں کو چھٹی ہونے پر انہیں ہراساں کرتے ہیں اہلیان شور کوٹ کینٹ ڈی ایس ریلوے اور ایس ایچ او شور کوٹ کینٹ سے مطالبہ کرتی ہے کے ایسے افراد کو گرفتار کیا جائے تاکہ ہمارے شہر کی بچیاں محفوظ تعلیم حاصل کر سکیں
رپورٹ کلیم اللہ طور