🌱پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں🇵🇰
چاچو ادریس ( مرحوم ) کابھتیجا شیخ منظور کا صاحبزادہ عمیر منظور نے ضلع سیالکوٹ میں ٹیبل ٹینس 2023 ء چئمپئن شپ ٹائیٹل اپنے نام کرلی

سیالکوٹ(

سٹارنیوز)چاچو ادریس ( مرحوم ) کابھتیجا شیخ منظور کا صاحبزادہ عمیر منظور نے ضلع سیالکوٹ میں ٹیبل ٹینس 2023 ء چئمپئن شپ ٹائیٹل اپنے نام کرلی۔ اس سے قبل گوجرانوالہ ڈویژن میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کرچکے ہیں اب ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے کمپیٹیشن میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر پریس کلب چونڈہ ،محمد توصیف باجوہ ( پنجاب پولیس ) شیخ یعقوب ،عقیل انصاری ، کلیم اللہ نقشبندی ،ودیگر اہلیان علاقہ نے مبارکباد پیش کی ۔۔۔

رپورٹ زبیر احمد صدیقی

۔۔🌹
Zubair Ahmad Siddique Numainda Urdupoint news