اسسٹنٹ کمشنر سرمد علی بھاگت کا جھنگ آرٹ گیلری کا دورہ،
جھنگ ( سٹار نیوز آن لائن)اسسٹنٹ کمشنرسرمد علی بھاگ
نے گیلری میں موجود خوبصورت ثقافتی ہنر اور فن کا جائزہ لیا اس دوران اسسٹنٹ کمشنر نے آرٹ گیلری میں موجودتمام اسٹاف کو انتھک محنت اور لگن سے کام کرنے پر خوب سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ہنر، آرٹ اور کلچر ہماری تہزیب ہے اور اس کو پرموٹ کیا جانا چاہیے۔ انتظامیہ کی جھنگ آرٹ گیلری کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی گئی۔۔
رپورٹ علی رحمان انصاری