ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی زیر صدارت ریونیو کی میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں محکمہ مال کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
جھنگ (سٹار نیوز)ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی زیر صدارت ریونیو کی میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں محکمہ مال کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں اسسٹنٹ کمشنرجھنگ اور محکمہ مال کے دیگر افسران نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر صاحب نے کہا کہ مطلوبہ اہداف کے حصول کو یقینی بنایا جائےاور کارکردگی رپورٹس سے انہیں مسلسل آگاہ رکھا جائے۔
رپورٹ علی رحمان انصاری