مسلم لیگ ن رکن قومی اسمبلی این اے 74علی زاہد خاں پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے لندن ایون فلیڈ میں خصوصی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ ن رکن قومی اسمبلی این اے 74علی زاہد خاں پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے لندن ایون فلیڈ میں خصوصی ملاقات کی آئندہ کے سیاسی اور پارٹی امور پر تبدلہ خیال کیا گیا اس موقع پر میاں محمد نواز شریف نے کہا جلد پاکستان واپسی ہو گی

رپورٹ خرم شہزاد