چنیوٹ تاریخ کی سب سے بڑی چوری کی واردات تھانہ سٹی کے علاقہ میں 72تولے سونا اور 60لاکھ کے قیمتی سامان کی کامیاب واردات

چنیوٹ(ڈسڑکٹ رپورٹر)چنیوٹ تاریخ کی سب سے بڑی چوری کی واردات تھانہ سٹی کے علاقہ میں 72تولے سونا اور 60لاکھ کے قیمتی سامان کی کامیاب واردات پولیس ذرائع کے مطابق عامرہ ناہید نامی خاتون کو شوہر بیرون ملک مقیم ہے جھرکن روڈ کی رہائشی کے گھر چور تالے توڑ کر داخل ہوئے اور سامان لے اُڑے مقدمے کا متن کے مطابق چور 72تولے سونے کے زیورات اور قیمتی گھڑیاں لے گئے ہیں ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کاروائی شروع کردی