میرپورخاص محکمہ حیسکو واپڈا کی ناقص کارکردیگی کے نتائج روشن بجلی کے میٹروں سے شعلے بلند علاقہ مکین بجلی سے محروم رات جاگ کر گزرانے پر مجبور ۔

میرپورخاص فیسکو سے نئے تعینات ہونے والے حیسکو چیف کی ٹیم کے آفسران کے تحفظات درست ثابت ہو گئے GM حیسکو رانا ایوب ۔GM کمرشل عمر حیات ۔ سیفٹی انچارج غلام مصطفی۔ کا میر پور خاص کو لوڈشیڈنگ فری زون بنانے اور بجلی چوروں کے خلاف کاروائی بے اثر جبکہ بچھائی جانے والی(ABC) اے بی سی کیبل کےساتھ بجلی کے میٹروں کی پولوں پر تنصیبات پر اپنے تحفظات ظاہر کیئے تھے جبکہ اس حوالے سے صارفین بجلی کے اعتراضات بھی مسترد کر دیے گئے تھے
میرپورخاص میں ابتک کی جانے والی سیکورینگ کی غیر معیاری کارکردیگی پر حیسکو کی جانب سے کروڑ روپوں کے اخراجات کیئے گیئے ہیں جسکو پولوں پر لگائے گیئے غیر معیاری میٹروں کی تنصبات سے نکلنے والی ایک چنگاری نے پول پر لگے تمام میٹروں کو راکھ کرڈالا جس کے باعث متاثرہ صارفین بجلی سے محروم ہوکر رہے گیئے اس حوالے سے صارفین بجلی کاکہنا تھا کہ ان میٹروں کو (ABC) کیبل کے ساتھ صارفین کے گھروں پر لگائے جاہیں تاکہ حیسکو کی تنصیبات اور صارِف کے میٹرز محفوظ رہ سکیں ۔

رپورٹ کفیل خان غوری