قصور۔ ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار
قصور۔ تھانہ صدر پتوکی پولیس کی ایس ایچ او حافظ عاطف نذیر کی سربراہی میں کاروائی
قصور۔ ملتان روڈ پر راہزنی کی وارداتوں میں ملوث راشد عرف لولو ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار
قصور۔ ملزمان کے قبضہ سے شہریوں سے چھینی گئی نقدی 2 لاکھ 40 ہزار روپے، 03 موٹر سائیکل، موبائل فونز اور اسلحہ برآمد
قصور۔ ملزمان نے دوران تفتیش پتوکی اور گردونواح میں رابری کی 11 وارداتوں کا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے
قصور۔ ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے اچھی کارکردگی پر تھانہ صدر پتوکی پولیس کو شاباش دی
رپورٹ میاں عدیل اشرف