خانیوال: سرائے سدھو نزد کروڑ بھٹہ ڈاکوؤں کی گن پوائنٹ پر نان اسٹاپ وارداتیں
خانیوال: اسلحے کے زور پر 3 ڈاکو 30 منٹ میں 3 موٹر سائیکلیں نقدی و دیگر سامان لے اڑے
خانیوال: میانچنوں جی روڈ پر 3 نامعلوم ڈاکو گن پوائنٹ پر 35 ہزار نقدی چھین کر فرار
خانیوال: تلمبہ دلو بنگلا شہری موٹر سائیکل سے ہاتھ دھو بیٹھا
خانیوال: عبدالحکیم کے علاقے دین پور سے چور 2 عدد سولر پلیٹیں اڑا لے گئے
خانیوال: نواحی علاقے مخدوم پور سے چور موٹر لے اڑے
جانیوال: قاسم باغ راہ گیر گن پوائنٹ پر 16 سو نقدی اور موبائل فون سے محروم ہو گیا
خانیوال: تھانہ کہنہ کی حدود سے بھی شہری موٹر سائیکل سے ہاتھ دھو بیٹھا
خانیوال: ایک روز قبل لاہور موڑ سے گھر کے تالے توڑ کر موٹر سائیکل چوری کرنے والے گروہ کے رکن کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر تھانہ کہنہ پولیس کے حوالے کیا۔ شہری
خانیوال: پولیس نے مبینہ رشوت کے عوض چھوڑ دیا۔ شہری
خانیوال: مدعی نے کاروائی کے لیئے درخواست نہیں دی اس لیئے چھوڑ دیا۔ ایس ایچ او تھانہ کہنہ
پولیس تھانہ بارہ میل کی حدود موضع ماڑی سہو میں رات گئے بکری چور واردات کرنے میں ناکام
مسلہ تین چور اپنی موٹر سائیکل باغ میں چھوڑ کر فرار ہوگئے
ماڑی سہو کی عوام نے چوروں کا موٹر سائیکل پولیس تھانہ بارہ میل کے حوالے کردیا
پنجاب نگران حکومت نے آبیانہ ٹیکس 440 روپے سالانہ فی ایکڑ سے بڑھا کر 2400 کردیا
ٹیکس بڑھانے کا مقصد نہروں کی آپریشنل و مرمت، نظام بہتری پر خرچ ہونگے