سرگودھا: تھانہ پھلروان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری

گزشتہ 10 سال سے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم نوید احمد گرفتار

ملزم کے قبضہ سے وقوعہ میں استعمال ہونے والی غیر قانونی بندوق 12 بور بھی برآمد کر لی گئی

گرفتار اشتہاری مجرم کو قانون کے کٹہرے میں لاکر قرارواقعی سزا دلوائی جائے گی،ڈی پی او

بہترین کاروائی پر ڈی پی او نے ایس ایچ او تھانہ پھلروان اور انکی ٹیم کو شاباش دی

رپورٹ محمد آصف علی