شورکوٹ: صاحبزادہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال نے دفتر ریٹرنگ آفیسر این اے110 (جھنگ) کو پاکستان مسلم لیگ ن کا ٹکٹ جمع کروا دیا،

تفصیلات کےمطابق جنرل انتخابات 2024 کے حوالے سے امیدوار برائے ممبر نیشنل اسمبلی حلقہ این اے 110، سینئر نائب صدر علماء مشائخ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب، قائدعوام صاحبزادہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال نے دفتر ریٹرنگ آفیسر این اے 110 ( جھنگ) کو پاکستان مسلم لیگ ن کا پارٹی ٹکٹ جمع کروا دیا، جس پر ان کو پاکستان مسلم لیگ ن کا شیر کا نشان جاری کر دیا جائے گا،

رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز