سرگودھا:تھانہ بھیرہ پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگرم
اشتہاری مجرم اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان گرفتار
چوری اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم جاوید رنگے ہاتھوں گرفتار
غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزمان خضر اور انور رنگے ہاتھوں گرفتار
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے دو کلاشنکوف، ایک رائفل برآمد
ضلع سرگودھا کو پرامن شہر بنانا ہماری اولین ترجیح ہے ڈی پی او
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران
رپورٹ محمد آصف علی