سرگودھا:تھانہ پھلروان پولیس منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سرگرم
منشیات فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار،چرس اور غیرقانونی اسلحہ برآمد
ہوائی فائرنگ کرنے اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے ولا ملزم محسن گرفتار، بندوق 12بور برآمد
منشیات فروش فیض سے چرس 535 گرام برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا
گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات فروشی، ہوائی فائرنگ کرنے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمات درج
ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف آہنی ہاتھوں نمٹا جا رہا ہے ڈی پی او سرگودھا
منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی ڈی پی او محمد فیصل کامران
رپورٹ محمد آصف علی