ملک ثناء اللہ کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
اور تھانہ صدر تعیناتی

فیصل آباد( سٹارنیوز)ملک ثناء اللہ فیصل آباد ڈویژن کے انتہائی دبنگ پولیس افیسر ایس ایچ او ہیں یہ گنتی کے ان چند ایس ایچ اوز میں شامل ہیں جن پر کبھی کرپشن کا الزام نہیں لگا اور مجرم ان کی حدود میں رہنے سے پہلے بھی سو بار سوچتے ہیں اپنی سخت گیر طبعیت کی وجہ سے بھی خاصی شہرت رکھتے ہیں مگر ان کی سخت گیر طبعیت صرف ٹاوٹ مافیہ اور ظالم افراد کے لیئے ہے غریب اور مظلوم کے معاملے میں یہ انتہائی نرم طبعیت کے مالک ہیں آج ہی یہ سب انسپکٹر سے انسپکٹر پروموٹ ہوئے ہیں اور ساتھ ہی تھانہ صدر فیصل آباد میں تعینات بھی ان کے ساتھ بھائیوں والا تعلق ہے اور آج ان کے ان کے خاندان اور دوستوں کے لیئے auspicious dayہے اس ترقی پر ملک ثناء اللہ صاحب اور ان کے خاندان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اللہ تعالی انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے

رپورٹ علی امجد چوہدری