“وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب”
جب قوم کی بیٹیاں بھی بیٹوں کے شانہ بشانہ اپنے فرائض ادا کریں گی تو قوم کو ان پر فخر ہوگا
آپ قوم کے ان چند خوش قسمت بیٹوں ، بیٹیوں میں سے ہیں جن کو وردی پہن کر ملک کی خدمت کرنا نصیب ہوتی ہے
میرے لیے ہر بیٹے اور بیٹی کی جان انتہائی قیمتی ہے اس لیے پولیس فورس کو جدید آلات سے لیس کررہے ہیں
پولیس فورس کے پیچھے کھڑی ہوں جو سہولیات اور ٹیکنالوجی ان کو چاہیے ہم مہیا کریں گے
سی ایم آفس کی طرف سے پاس آؤٹ ہونے والوں کیلیے خصوصی کیش پرائز بھجواؤں گی
ایلیٹ فورس کے جام شہادت نوش کرنے کرنے والے 85 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہوں
Maryam Nawaz Sharif