سرگودھا: سلانوالی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن، 4 منشیات فروش گرفتار
گرفتار منشیات فروشوں کے قبضہ سے چرس 1 کلو 550 گرام اور شراب 20 لیٹر برآمد
گرفتارملزمان میں رمضان، شہباز، قمر اور عبداللہ شامل ہیں
منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی
رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا