لاہور شراب و شباب کی محفل پر پولیس کا چھاپہ
56 منچلے اور تتلیاں گرفتار
لاہور ( سٹار نیوز آن لائن)رائیونڈ۔ کوٹ لکھپت روڈ پر واقع نجی فارم ہاوس پر پرائیوٹ پروگرام پر پولیس کا چھاپہ۔لاوڈسپیکر ایکٹ ، کورونا ایس او پیز و دیگر قوانین کی خلاف ورزی پر خواتین و مرد سمیت 56 افراد گرفتار مقدمہ درج
رائیونڈ۔ محفل میں چھاپہ کے دوران شراب شیشہ وحقہ بڑی مقدار میں برآمد۔ پولیس












