تھانہ صدر کبیروالا کی حدود ماہنی سیال بائی پاس ڈکیتی کی واردات.

کبیر والا (سٹار نیوز آن لائن)شیخ فرزند نامی تاجر کبیروالا سے 2 بجے دن تقریبا37 لاکھ روپے لے کر ملتان جاتے ہوے ماہنی سیال سپیڈ بریکر پر دو نامعلوم ڈاکوں 28 لاکھ روپے چھین کر خانیوال ہائی وے کی طرف فرار ہو گئے۔۔۔ پولیس ایک گھنٹہ تاخیر سے موقع واردات پر پہچی جبکہ پٹرولنگ کی گاڑی نے فورا جائے وقوعہ پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا۔۔،
عوام کے جان اور مال کے تحفظ کی دعویدار پولیس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔۔۔۔