جھنگ، ایڈیٹر انچیف سٹار نیوز محمدعمرفاروق، رائے انصر صدیقی کی مشیر وزیر اعلی پنجاب فیصل جبوآنہ سیال سےملاقات
جھنگ(تازہ ترین سٹار نیوز ایچ ڈی آن لائن) تفصیلات کے مطابق ایڈیٹر انچیف سٹار نیوز محمدعمرفاروق مرکزی صدر جھنگ ڈویژن بناو تحریک رائےانصرصدیقی، وائس چیرمین سرور جاوید اوڈ، کی مشیر وزیر اعلی پنجاب فیصل جبوآنہ سیال سے اہم ملاقات

علاقائی مسائل سمیت کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر گفتگو ان کا مزید کہنا تھا کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش ہے تمام لوگوں احتیاط کریں اس موقع پر اہل علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی












