حاصلہ اتحاد کونسل پاکستان کا اجلاس
گڑھ مہاراجہ (سٹار نیوز آن لائن)حاصلہ اتحاد کونسل پاکستان ضلع جھنگ اور ضلع مظفر گڑھ کے ممبران کی پہلی میٹنگ گڑھ مور تحصیل احمدپورسیال جھنگ میں منعقد ہوئی جس میں جھنگ اور مظفر گڑھ کے اراکین نے شمولیت کی میٹنگ کا بنیادی ایجنڈا قوم میں غربت کے خاتمے،فروغ تعلیم اور صحت عامہ کیلئے کوششیں تیز کرنا
رپورٹ: مہر عمران حاصلہ
میڈیا سیکرٹری حاصلہ اتحاد کونسل












