شیعہ علماء کونسل کے ضلعی انتخابات میں مولانا لیاقت علی قمی صدر منتخب

جھنگ( سٹارنیوز)تفصیلات کے مطابق آج شیعہ علما کونسل ضلع جھنگ کے انتخابات منعقد ہوئے اس موقع پر بھاری اکثریت سے مولانا لیاقت علی قمی جھنگ میں ضلعی صدر اور مولانا سید اسماعیل کاظمی تحصیل صدر منتخب ہو گئے س موقع پر تحصیل احمدپورسیال سے سید ظل حسنین کاظمی ، محمد سعید خان سیال ، حاجی قیصر عباس خراج ، سید مجاہد حسین شاہ ، سید ناصر عباس شاہ، سید راجن علی شاہ، سید ضیغم عباس کاظمی ، عنصر مہدی ، مسٹر غلام شبیر ، مہر واجد علی دراج ، نجف عباس ڈھڈی ، مہر عرفان حیدر صدقانہ سیال ، مہر کرم حسین سیال ، سید محمد رضا شاہ سمیت شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں نے مولانا لیاقت علی قمی اور مولانا سید اسماعیل کاظمی کو ضلعی و تحصیل سطح پر تنظیمی زمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی

# رپورٹ حبیب منظر نمائندہ روزنامہ جنگ جیو نیوز
احمدپورسیال 03027691808