ایس ایس پی میرپورخاص عادل میمن کی ہدایت پر ایس ایچ او جھڈو کا شراب فروش عناصر کے خلاف خفیہ اطلاع پر بڑی اور کامیاب کاروائی.

میرپورخاص( سٹارنیوز)ایس ایس پی میرپورخاص عادل میمن کی ہدایت پر ایس ایچ او جھڈو کا شراب فروش عناصر کے خلاف خفیہ اطلاع پر بڑی اور کامیاب کاروائی.ایس ایچ او جھڈو مقصود احمد چنا کی متعلقہ تھانے کی حدود میں شراب کی بھٹیوں پر بڑی اور کامیاب کاروائیاں کرتے ہوۓ، *ملزم بنام منور کھوسو، محمد فضل ولد لکھانو کھوسو، انور ولد غلام مصطفی گرفتار* گرفتار ملزمان کے قبضے سے 6430 لیٹر دیسی شراب برآمد۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ جھڈو تھانے میں درج، گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری۔

رپورٹ کفیل خان غوری