ایس ایس پی میرپورخاص عادل میمن کے ہدایت پر ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن کی سفینہ گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری.

میرپورخاص( سٹارنیوز) ایس ایس پی میرپورخاص عادل میمن کے ہدایت پر ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن کی سفینہ گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری.
ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن وجے کمار ہمراہ ٹیم نے سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کی حدود میں دو مختلف کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ چار ملزمان بنام نواب ولد محمد بخش بلوچ، عبدالمجید بروھی، زاہد ولد رحیم شیخ، رحیم ولد ولد دیدو شیخ گرفتار

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 5 لاکھہ روپے مالیت کی سفینہ گٹکا، آلٹو کار، اور ایک موٹر سائیکل برآمد۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے میں درج، گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری۔

رپورٹ کفیل خان غوری