مریم نواز کے وعدوں کی عدم تکمیل میں ملازمین اور اساتذہ کرام رنجیدہ ہیں۔رمضان انقلابی۔لیوانکیشمنٹ اور پنشن ترامیم ناقابل قبول اور نامنظور ہیں، شیخ امتیاز رحمانی
سلطان باہو(بیوروچیف)مریم نواز کے وعدوں کی عدم تکمیل میں ملازمین اور اساتذہ کرام رنجیدہ ہیں۔رمضان انقلابی۔لیوانکیشمنٹ اور پنشن ترامیم ناقابل قبول اور نامنظور ہیں، شیخ امتیاز رحمانی۔تفصیلات کےمطابق آل ٹیچرز الائنس کے مرکزی صدر صوفی محمد رمضان انقلابی اور میڈیا ایڈوائزر شیخ امتیازاحمدرحمانی نے کہا ہےکہ ہم اگیگا قیادت اور اپیکا کے ساتھ ھیں۔جب تک حق نہیں ملتا چین سے نہیں بیٹھین گے۔ مریم نواز نے جو وعدے کۓ وہ پورے نہیں کۓ۔لاکھوں ملازمین وعدہ خلافی پر رنجیدہ ھیں۔انہوں نے کہا کہ اگیگا قیادت کے حکم پر 25 جنوری کااحتجاج موسم کی شدت کی وجہ سے عارضی طور پر ملتوی کر رہے ہیں، ان شاءاللہ نئے عزم سے اپنے مسائل کے حل کیلئے میدان میں اتریں گے۔












