مفتی محبوب الرحمٰن بلوچ کو سپورٹ اور ووٹ کے ساتھ کامیاب کروائیں میاں احمد رمضان

مظفر گڑھ ( سٹارنیوز)حلقہ pp268 ایم پی اے کے امیدوار نیو چمکتا چہرہ جو کہ آپ کے سامنے میدان میں آرہا ہیں حلقہ pp268 کی عوام کے سامنے نوجوان قیادت مفتی محبوب الرحمٰن بلوچ جنہیں سپورٹ کے ساتھ ووٹ کے ساتھ سب مل کر کامیاب کریں ماشاءاللہ آپ کے حلقہ میں پہلی بار کتاب آرہی ہے جس پر سب لوگوں کو غور و فکر کرنی چاہیے
بہت شکریہ خطیب پاکستان نوجوانوں کی شان مولانا محمد ضیاء الرحمن فاروقی صاحب کمال محبتیں