#گڑھ_مہاراجہ بھارت میں مسلمان خاتون کے ساتھ شرمناک واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں، فوجی رمضان خان، صفدر مرالی، کا ودیگر کا صاحبزادہ آصف معاویہ سیال کے حکم پر ریلی کے شرکاء سے اظہار خیال

تفصیلات کےمطابق بھارت کی ریاست بہار کے وزیر اعلی کی گھٹیا حرکت مسلم خاتون ڈاکٹر کے چہرے سے نقاب کھینچنے کے خلاف صوبائی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب علماء و مشائخ، قائدعوام صاحبزادہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال کے حکم پر تحصیل احمدپورسیال کے علاقہ گھیل پور میں فوجی محمد رمضان خان بلوچ کی قیادت میں مذمتی ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکاء فوجی محمد رمضان خان بلوچ مولانا صفدر عباس مرالی، و دیگر کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارتی وزیر اعلی بہار کے اس شرمناک عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں جس نے خاتون کی عزت خودمختاری، اور شناخت پر حملہ کیا ہے، مودی کا پاکستان سے جنگ ہارنے کے بعد بزدلانہ رویہ شرمناک ہے، اس موقع پر مہر محمد شفیق وینس، شانی خان بلوچ، محمدعمرفاروق، قیصر بھٹی، راشد وینس، زبیر خان بلوچ، سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت

#رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز