*لاہور پولیس میں محکمانہ اصلاحات جاری*

سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کی ہدایت پر عرصہ دراز سے تعینات کلریکل سٹاف تبدیل،

لاہور پولیس میں ایک ہی جگہ پر سولہ سولہ سال سے تعینات کلریکل سٹاف کو تبدیل کر دیا گیا،

کلریکل سٹاف کو تین سالہ روٹیشن پالیسی کے تحت تبدیل کیا گیا، ایس ایس پی ایڈمن

عرصہ دراز سے آپریشن ونگ، انوسٹی گیشن ونگ اور سیکورٹی ڈویژن میں تعینات 354 کلریکل سٹاف کو تبدیل کیا گیا،

ٹرانسفر ہونے والوں میں سینیر کلرکس، جونیئر کلرکس، اسٹنٹس، سٹینو گرافر اور نائب قاصد شامل،

آپریشن ونگ سے انوسٹی گیشن، انوسٹی گیشن سے آپریشن اور سیکیورٹی ڈویژن تبادلے کئے گئے،

ایس ایس پی ایڈمن لیاقت علی ملک تمام سٹاف کو فوری نئی تعیناتی پر رپورٹ کرنے کی ہدایت،

محکمانہ تبادلوں سے پولیس ورکنگ میں بہتری آئے گی، سی سی پی او لاہور

*کلریکل سٹاف کے تبادلوں سے محکمہ پولیس میں گروہ بندی کا خاتمہ بھی ممکن ہوگا، لیاقت علی ملک*