اسلام آباد (احسان احمد): جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کے کارکنان سفید پوش افراد کو تلاش کر کے اشیائے ضرورت ان کے گھروں کی دہلیز پر پہنچا رہے ہیں۔
گلبرگ کالونی، اسلام آباد میں الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے وئیر ہاؤس جہاں پر پیکٹ تیار کیے جاتے ہیں اور پورے اسلام آباد کے سفید پوش، بیواؤں و یتیم بچوں میں تقسیم کیے جاتے ہیں.
اس موقع پر صدر الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد حامد اطہر و دیگر ہمراہ ہیں۔












