گڑھ مہاراجہ( محمدعمرفاروق )گڑھ مہاراجہ کے شیخ قاسم ربانی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب نشاط بینکواٹس لاہور میں منعقد ہوئی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی سفارتخانے جدہ سعودی عرب میں خدمات سرانجام دینے والے گڑھ مہاراجہ کے رہائشی ابوالفضل محمد الربانی،کےبیٹے،حافظ امتیاز احمد دبئی،ڈاکٹر فیاض حسین،حاجی شیخ ریاض احمد کے بھتیجے،شیخ احمدرضا کے بھائی شیخ قاسم رضا ربانی شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے۔ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب نشاط شادی ہال امپوریم جوہر ٹاؤن لاہور میں منعقد کی گئی۔جس میں ملک کی اہم ترین سیاسی، سماجی، مذہبی، بیوروکریسی کی شخصیات نے شرکت کی آئی جھی پنجاب پولیس صاحبزادہ شہزاد سلطان، صاحبزادہ حبیب سلطان، صاحبزادہ ریاض سلطان، صاحبزادہ قمر سلطان، صاحبزادہ اکبر چن سلطان، خان طالب رضا سیال، خان امیرعباس سیال، احمدرضا ہراج،۔محمد خان اعوان، چوہدری عثمان قدیر چیمہ، ڈاکٹر افتخار ربانی ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن، مولانا شیخ توقیر احمد، حاجی محمد طاہر حکیم، شیخ منیر احمد، ڈاکٹر مظفر احمد شیخ، شیخ سعد گل یزدانی، شیخ احمد بن امتیاز،دوبئی،شیخ سجاداحمددبئی، چوہدری محمداقبال، ،شیخ امتیازاحمدرحمانی، معروف کالم نگار شیخ فرحان اعجاز، شیخ محمد ارشد،شیخ اخترحسین، شیخ امجدسلیم، ، شیخ حاجی محمد کاشف، شیخ فیض الہی، ڈاکٹراختر حسین شیخ، شیخ محمد مظہر، شیخ سجاد احمد، شیخ محمد حماد، سمیت معززین کی کثیر تعداد موجود تھی












