کوٹ شاکر قتل کا اندھا کیس چند دنوں میں حل،
گڈ ورک آصف خان ماڑی بلوچاں میں بہن بھائی نے مل کر باپ کو قتل کر دیا ، گھر کے صحن میں دبی لاش برآمد
15 سالہ فرخ نے 13 سالہ بہن کے ساتھ مل کر باپ کی لاش صحن میں دبا دی
ملزموں کی نشاندہی پر آلہ قتل کلہاڑی گھر کی چھت سے برآمد کر لی گئی
ملزم نے 5 فروری کو تھانہ کوٹ شاکر میں والد کے اغوا کا مقدمہ درج کروایا تھا

رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز جھنگ