*میانوالی/انٹی نارکوٹکس فورس کی بڑی کاروائی*
میانوالی:ایم ایم روڈپر ہیڈ پکہ کے قریب انٹی نارکوٹکس فورس کی ایک بڑی کاروائی”انٹی نارکوٹکس فورس”
میانوالی؛دوران چیکنگ منی ٹرک سے 408 کلوگرام اعلی کوالٹی کی چرس اور 48 کلوگرام افیم برآمد” انٹی نارکوٹکس فورس”
میانوالی؛منشیات ٹرک نمبر TKF-059 کی باڈی کے مختلف خفیہ خانوں سے برآمد کی گئی”انٹی نارکوٹکس فورس”
میانوالی؛ملزم ٹرک ڈرائیور خیر محمدولد محمد ذمان گرفتار جس کا تعلق بنوں سے ھے”انٹی نارکوٹکس فورس”
سٹار نیوز:میانوالی:میانوالی تاریخ میں سب سے بڑی کاروائی سامنے آئی ھے جس کی سمگل کوشش کوناکام بنا دیا گیا” انٹی نارکوٹکس فورس”
میانوالی:پکڑی جانے والی منشیات کی لوکل مارکیٹ میں کل مالیت 2 کروڑ 50 لاکھ کے لگ بھگ ھے “انٹی نارکوٹکس فورس”
میانوالی:ملزم ڈرائیور خیر محمد کے خلاف تھانہ اے این ایف میں مقدمہ درج “انٹی نارکوٹکس فورس”











