پاکستان کے تمام اداروں کے سربراہان ( سیکرٹریز) توجہ فرمائیں!
آئین پاکستان اور عدالت عظمیٰ کا فیصلہ آپ کو پابند کرتاہے کہ آپ اردو میں سرکاری خط کتابت کریں، پھر یہ ہماری زبان ہے! اپ اردو میں جو خط وکتابت کریں گے۔وہ اپ سمیت پاکستان کے ہر شہری کو سمجھ آئے گی۔۔اور اپ کا پیغام موثر انداز میں پاکستان کے ہر شہری تک پہنچے گا!
فا طمہ قمر پاکستان قومی زبان تحریک
Home Uncategorized بیوروکریسی آئینی تقاضاپورا کرے۔ اردوزبان میں مراسلات جاری کرے۔۔فاطمہ قمر۔۔لنک دیکھیں۔۔











